وفاقی وزیرعمرایوب خان کی جانب سی1ارب80کروڑ کی فنڈنگ سے غازی تربیلہ لارنس پورروڑکی ازسرنوتعمیروتوسیع کاآغاز

منگل 1 دسمبر 2020 11:21

وفاقی وزیرعمرایوب خان کی جانب سی1ارب80کروڑ کی فنڈنگ سے غازی تربیلہ لارنس پورروڑکی ازسرنوتعمیروتوسیع کاآغاز
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2020ء) : وفاقی وزیرعمرایوب خان کی جانب سی1ارب80کروڑروپے کی خطیرفنڈنگ سے غازی تربیلہ لارنس پورروڑکی ازسرنوتعمیروتوسیع کے میگامنصوبے کاآغازکردیاگیا۔

(جاری ہے)

منصوبے کو اٹھارہ ماہ میں مکمل کیاجائے گا،وفاقی وزیرعمرایوب خان کے کوآرڈینیٹرساجدخان نے خیبرپختونخواہائی وے اتھارٹی کے سینئرانجینئرمحمد عمران،نیسپاک کے انجینئرمحمدقمرمجیداورخٹک الائیڈکوکے کنٹریکٹروقاراحمدودیگرمتعلقہ افسران کے ہمراہ مذکورہ سڑک کادورہ کیاجہاں دعاکیبعدسروے کا آغازکیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں