وفاقی وزیرعمرایوب خان نے کروناوائرس کی صورتحال کے پیش نظرضلعی سطح پر سیاسی سرگرمیاں دو ہفتے کے لیے معطل کردیں

منگل 1 دسمبر 2020 11:21

وفاقی وزیرعمرایوب خان نے کروناوائرس کی صورتحال کے پیش نظرضلعی سطح پر سیاسی سرگرمیاں دو ہفتے کے لیے معطل کردیں
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2020ء) : وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان نے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال اوروفاقی وصوبائی حکومتوں کے احکامات کی روشنی میں ضلعی سطح پرتمام سیاسی سرگرمیاں دوہفتے کے لیے معطل کردیں جبکہ موجودہ وبائی صورتحال کے پیش نظروفاقی وزیرعمرایوب خان کے احکامات پرہری پورآفس میں ہفتہ وارمنعقد ہونے والے پبلک ڈے کوبھی دوہفتوں کے لیے عارضی طورپرموخرکردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں