وفاقی وزیراقتصادی امورعمرایوب خان حطارٹو132کے وی گریڈسٹیشن کا5ستمبرکوافتتاح کریں گے

جمعہ 3 ستمبر 2021 20:56

ہری پور۔3ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 ستمبر2021ء) وفاقی وزیراقتصادی امورعمرایوب کان حطارٹو132کے وی گریڈسٹیشن کا5ستمبرکوافتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیراقتصادی امورعمرایوب خان 30کروڑکی خطیرفنڈنگ سے تیارہونے والے حطارٹو132کے وی اے کی تکمیل پر5ستمبربروزاتوارافتتاح کرینگے،وفاقی وزیرعمرایوب خان کے کوآرڈینیٹرساجد خان نے مذکورہ گریڈسٹیشن اورپینل روم کادورہ کیااورانتظامات کاجائزہ لیا۔اس موقع پرانکے ہمراہ پی ٹی آئی ہزارہ لیبرونگ کے صدرقمرحیات خان،سابق ممبرضلع کونسل حطارچوہدری ظہیراختراورمقامی عمائدین بھی موجودتھے جھنوں نے میگامنصوبے کی تکمیل پروفاقی وزیرعمرایوب خان کوخراج تحسین پیش کیاہے۔


متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں