میلاد مصطفیٰ و حق باہو کانفرنس کل اختر نواز خان سٹیڈیم کھلابٹ میں منعقد ہو گی

پیر 21 جنوری 2019 14:23

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) میلاد مصطفیٰ و حق باہو کانفرنس کل منگل کو اختر نواز خان سٹیڈیم کھلابٹ میں منعقد ہو گی۔ سرپرست اعلیٰ حضرت سلطان محمد علی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ہری پور کے زیر اہتمام میلاد مصطفی و حق باہو کانفرنس (آج) منگل کو اختر نواز خان سٹیڈیم کھلابٹ میں منقعد ہو گی۔ کانفرنس سے مرکزی سرپرست اعلیٰ حضرت سلطان محمد علی خطاب کریںگے جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں