ہر ی پور کے محلہ روشن آباد کیلئے 14ایچ ٹی پولز کے ساتھ3 ٹرانسفارمر مہیا کردیئے گئے

بدھ 10 فروری 2021 15:38

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2021ء) وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان کی خصوصی ہدایت پر محلہ روشن آباد کے لیے 14ایچ ٹی پولز کے ساتھ دو 50 کے وی اورایک100کے وی کا ٹرانسفارمر مہیا کردیا گیا۔

(جاری ہے)

وحیداحمد،ظہورشاہ،محمدپرویز، عبدالخالق اورمحمدسلیم سمیت دیگر مقامی افراد نے بجلی سکیم کی منظوری اورفوری تکمیل کے لیے سامان مہیا کرنے کے احکامات پر عوامی قائد عمرایوب خان کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں