مغیث ثناءاللہ کو ڈی سی ہری پور تعینات کردیا گیا

بدھ 28 اپریل 2021 14:25

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2021ء) ڈپٹی کمشنر ہری پور اور ایبٹ آباد کو تبدیل  کردیا گیا۔سرکاری حکم نامے کے مطابق ڈپٹی کمشنر ہری پور کپیٹن(ر) ندیم ناصر کوتبدیل کرکے ڈی سی ایبٹ آباد تعینات کر دیا گیا ہے  جبکہ ڈی سی ایبٹ آباد مغیث ثناءاللہ کو ڈی سی ہری پور تعینات کیا گیا ہے۔ جنکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں