تحصیل خان پور کو سب ڈویژن کا درجہ دیدیا گیا
بدھ 19 ستمبر 2018 14:30
(جاری ہے)
صوبائی وزیر اکبر ایوب خان نے خان پور کو سب ڈویژن کا درجہ دینے کے اقدام کو عوام دوست قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ ہری پور کی پسماندہ تحصیل کے عوام کا یہ دیرینہ مطالبہ اور خواب تھا، آج صوبائی حکومت نے اس کو عملی جامہ پہنا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انسانیت پر سرمایہ کاری پاکستان تحریک انصاف کا وژن اور مشن ہے، صوبائی حکومت شروع دن سے انسانیت کی فلاح کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ترقیاتی حکمت عملی میں پسماندہ اضلاع کی ترقی کو ترجیح دی گئی ہے، یہی وجہ ہے کہ عوام نے صوبہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کو دوبارہ خدمت کا موقع دیا ہے، ہم عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہری پور ٹریفک پولیس کالے شیشوں ،کمسن موٹرسائیکل رائیڈرز، بلا نمبر موٹرسائیکلوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ..
ضلع ہری پور کے متعدد تھانوں کے ہیڈ محررز کو تبدیل کر دیا گیا
ضلع ہری پور میں روٹی کی نئی قیمت کے تعین کے لیے اجلاس
ہری پور پولیس کا ایمرجنسی کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس میں موک ایکسرسائز کا انعقاد
تھانہ ناڑہ آمازئی پولیس کا پوست کی کاشت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کا سلسلہ جاری
تھانہ حطار پولیس کا امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
ہری پور، خودکشی کرنے والے نوجوان کو سپرد خاک کر دیا گیا
فرض کی انجام دہی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ایس ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور
ڈپٹی کمشنر ہری پور اورڈی پی او کا خانپور ڈیم ،سیاحتی مقامات کا دورہ
گھریلو تنازعہ پر اپنی بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، آلہ قتل بھی برآمد
عوامی شکایات پر ڈی پی او ہری پور کا نوٹس، بائی پاس اور دیگر سڑکوں پر کمسن بائیک رائیڈرز کے خلاف کاروائیاں
گورنمنٹ اختر نواز خان ڈگری کالج کھلابٹ کے پرنسپل ریٹائر
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال کا نیا انکشاف
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
وزیرداخلہ کی زیرصدارت نادرا ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پرحملہ آور ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا