جماعت اسلامی تحصیل غازی کے زیراہتمام تربیتی نشست 28 ستمبر کو ہو گی

پیر 24 ستمبر 2018 16:17

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) جماعت اسلامی تحصیل غازی کے زیراہتمام تربیتی نشست 28 ستمبر کو ہو گی ۔ تربیتی نشست میں ارکان اور کارکنان کی تربیت کے حوالہ سے پروگرام مرتب کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی تحصیل غازی کے زیراہتمام 28 ستمبر جمعہ بعد از نماز عصر جامع مسجد قاضی پور میں تربیتی نشست کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ارکان اور کارکنان کی تربیت کے حوالہ سے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں