ہری پور ،خونخوار آوارہ کتوں کا شہریوں پر حملہ‘ صرف 5 منٹ میں خاتون سمیت سکول جانیوالے 15 بچوں کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا
اہل علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا
منگل 23 اکتوبر 2018 21:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز نادرا دفتر کے قریب آوارہ کتوں کے حملے میں خاتون سمیت 15 بچے زخمی ہوگئے۔
آوارہ کتوں نے سکول جاتے ہوئے طالبعلموں پر حملہ کردیا جس سے ایک خاتون سمیت پندرہ بچے شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جنہیں ویکسین لگانے کے بعد گھروں کو روزانہ کردیا ۔ علاقہ مکینوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ آپریشن کرکے آوارہ کتوں کے خاتمہ کیا جائے تاکہ اہل علاقہ سکھ کا سانس لے سکیں۔ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع ہری پور میں روٹی کی نئی قیمت کے تعین کے لیے اجلاس
ہری پور پولیس کا ایمرجنسی کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس میں موک ایکسرسائز کا انعقاد
تھانہ ناڑہ آمازئی پولیس کا پوست کی کاشت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کا سلسلہ جاری
تھانہ حطار پولیس کا امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
ہری پور، خودکشی کرنے والے نوجوان کو سپرد خاک کر دیا گیا
فرض کی انجام دہی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ایس ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور
ڈپٹی کمشنر ہری پور اورڈی پی او کا خانپور ڈیم ،سیاحتی مقامات کا دورہ
گھریلو تنازعہ پر اپنی بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، آلہ قتل بھی برآمد
عوامی شکایات پر ڈی پی او ہری پور کا نوٹس، بائی پاس اور دیگر سڑکوں پر کمسن بائیک رائیڈرز کے خلاف کاروائیاں
گورنمنٹ اختر نواز خان ڈگری کالج کھلابٹ کے پرنسپل ریٹائر
ہری پور پولیس نے گھریلو تنازعہ پر بیوی کو قتل کرنے والا ملزم کو گرفتار کر لیا، آلہ قتل برآمد
ڈی پی او ہری پور کا کم عمر ڈرائیوروں اور ون ویلنگ کرنے والوں خلاف کارروائیوں کی ہدایت
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم