کو ٹ نجیب اللہ پو لیس نے پنیاں میرا کے مقا م پر تین راہگیرو ں کو کچلنے والی کا ر کے ڈرا ئیور کو گرفتار کر لیا

جمعہ 7 دسمبر 2018 18:55

ہر ی پور۔07دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) کو ٹ نجیب اللہ پو لیس نے پنیا ں میرا کے مقا م پر تین راہگیرو ں کو کچلنے والی کا ر کے ڈرا ئیور کو گرفتار کر لیا ،ملز م کے خلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی گئی تفصیلا ت کے مطا بق دوروز قبل پنیا ں میرا کے قر یب ہر ی پور سے حسن ابدا ل کی جا نب جا نے والی مو ٹر کارنے تیز رفتار ی کے باعث تین را ہگیرو ں کو کچل ڈا لا تھا جس کے نتیجے میں دو خوا تین سمیت تینو ں را ہگیر مو قع پر جا ن بحق ہو گئے جبکہ کار میں سوار دیگر تینو ں افراد شد ید زخمی ہو گئے تھے کا رڈرا ئیور مو قع کا فا ئدہ اُٹھا تے ہو ئے فرار ہو گیا جسکی گرفتار ی کے لیے تھا نہ کو ٹ نجیب اللہ نے مختلف مقا ما ت پر چھا پے مار کر ملز م ڈرا ئیور نسبت اللہ ولد تو ت خا ن سکنہ افغا ن مہا جر کیمپ پندرہ کو گرفتار کر لیا جسکے خلاف تھا نہ کو ٹ نجیب اللہ میں مقد مہ درج کر کے تفتیش کا آ غاز کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں