قتل کے مقد مہ میں مطلو ب اشتہاری ملزم کے گھر چھا پہ، ملز م کابھا ئی گرفتار،اسلحہ برآمد

جمعرات 13 دسمبر 2018 17:36

ہری پور۔ 13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) کو زہ با نڈ ہ پو لیس نے قتل کے مقد مہ میں مطلو ب اشتہاری ملز م کے گھر چھا پہ کے دوران ملز م کابھا ئی گرفتار کر کے کلا شنکو ف معہ کارتو س برآ مد کر کے مقد مہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او کوزہ بانڈہ ستار خان بمعہ پولیس نفری ملز م اشتہاری اعظم ولد نور حسین سکنہ ترند جو کہ قتل کے مقد مہ علت نمبر 133/018 جرم 302/324/148/149ppc میں مطلوب تھا کے گھر پر بغرض گرفتاری چھاپہ زنی کی دوران چھاپہ زنی ملز م اشتہاری عدم موجود پایا گیاگھر پر موجودملزم اعظم کا بھائی جس کو بامسلح کلاشنکوف معہ 2 عدد مگزین بمعہ 55 کارتوس برآمد کرکے ملزم زر محمد ولد نور حسین سکنہ ترند کے خلاف مقدمہ علت نمبر 185 مورخہ 13.12.2018 جرم 15AAkp/216 تھانہ کوزہ بانڈہ درج رجسٹر کر کے ملزم کو بند حولات تھانہ کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں