ہری پور ہزارہ ، ضلع ناظم پی ٹی آئی رہنما راجہ ناصرکیانی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے
منگل 19 مارچ 2019 18:07
(جاری ہے)
گزشہ روز ڈپٹی کمشنر ہری پور سے بھی اسی سلسلہ میں آخری بار وفد کے ہمراہ ملاقات کی تھی ۔
پی ٹی آئی کے حلقوں میں راجہ ناصر کیانی کو بہت عزت کے ساتھ یاد کیا جاتا رہا ہے ۔انکی وفات کی خبر ہری پور میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔سابق ضلعی ناظم اور وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما یوسف ایوب خان ،وزیر بلدیات اکبر ایوب خان ،ایم پی اے ارشد ایوب خان ،وفاقی وزیر پانی و بجلی عمر ایوب خان ،سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب خان ،نائب ضلع ناظم آغا شبیر احمد اعوان ،ایم پی اے راجہ فیصل زمان نے راجہ ناصر کیانی کی وفات پر گہرے غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے ادھر ہریپور یونین آف جرنسلٹ اور پریس کلب کے اراکین اور عہدے داروں نے بھی راجہ ناصر کیانی کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، صوبائی وزیر ہائیرایجوکیشن
ہری پور،تھانہ خانپور پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا ..
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ثقافتی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف اینڈ ایچ آر) کا کوٹ نجیب اﷲ کے مختلف سکولوں کا دورہ
جائیکا کے وفد کی ڈپٹی کمشنر ہری پور سے ملاقات،جاپانی حکومت کے تعاون سے جاری پبلک ہیلتھ منصوبوں بارے ..
اسسٹنٹ کمشنرغازی فضہ محسن کی تحصیلدارغازی، گرداورسرکل غازی وناڑہ امازئی اورجملہ پٹواریان کے ساتھ ..
ہری پور پولیس کی کارروائی میں منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد
ہری پور،کھلابٹ کے مایہ ناز ڈاکٹر وحید الرحمن قریشی ریٹائر ہو گئے
ہری پور پولیس کی کارروائی، وسیع رقبہ پر موجود پوست تلف
تھانہ خانپور پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، قبضہ سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد
ہری پور،ڈپٹی کمشنر کا ڈی ای اوکے ہمراہ داخلہ مہم کے متعلق مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ
ہری پور پولیس کی کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم