تربیلا ڈیم کے 13 پیداواری یونٹس سے 1055 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی

پیر 20 مئی 2019 23:05

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1407.36 فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار اضافہ کے بعد 1055 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1407.36 فٹ ہو گئی، ڈیم میں پانی کی آمد 57700 اور اخراج 60 ہزار کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کے 17 میں سے 4 پیداواری یونٹ بند ہو گئے جبکہ 13 یونٹس سے 1055 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں