تربیلاڈیم میں پانی کی سطح اور پیداوارمیں کمی ریکارڈ، چار پیداواری یونٹ بند ہو گئے

جمعرات 23 مئی 2019 00:05

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) تربیلاڈیم میں پانی کی سطح اور پیداوارمیں کمی ریکارڈ کی گئی، چار پیداواری یونٹ بند ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو کر 1404.87 فٹ ہو گئی، ڈیم میں پانی کی آمد 56300 اور اخراج 70 ہزار کیوسک جبکہ تربیلا ڈیم کے 17 میں سے 4 پیداواری یونٹ بند ہوگئے ہیں، 13 پیداواری یونٹس سے 711 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں