بیڑروڈپرہائی ایس کا ٹائی راڈٹوٹنے سے حادثہ ،آٹھ مسافرزخمی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:03

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) بیڑروڈپرہائی ایس کاٹائی راڈٹوٹنے سے حادثہ ،آٹھ مسافرزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بیڑروڈپرہائی ایس ویگن موڑکاٹتے ہوئے حادثے کاشکارہوگئی جس کے نتیجے میںگاڑی میںسوارآٹھ مسافرشدیدزخمی ہوئے ریسکیو1122کی ایمرجنسی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کرزخمی مسافروں کو طبی امداددینے کے بعدہری پورٹراماسنٹرمنتقل کردیاحادثہ گاڑی کاٹائی راڈٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں