تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال غازی میں اسسٹنٹ کمشنرنے پودالگاکرشجرکاری مہم کاآغازکردیا

جمعہ 6 دسمبر 2019 22:41

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال غازی میں اسسٹنٹ کمشنرنے پودالگاکرشجرکاری مہم کاآغازکردیاتفصیلات کے مطابقجمعہ کے روز اسسٹنٹ کمشنر تحصیل غازی عدنان ابرار نے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال غازی میں پودے لگاکر کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کے ہمراہ محکمہ جنگلات اور محکمہ تعلیم کے افسران اور اہلکاروں نے بھی شرکت کی اور اپنے حصے کے پودے لگائے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں