تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1453.29 فٹ، بجلی کی پیداوار 320 میگاواٹ رہ گئی

جمعہ 21 فروری 2020 18:52

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1453.29 فٹ اور بجلی کی پیداوار 320 میگاواٹ رہ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1453.29 فٹ ہو گئی، ڈیم میں پانی کی آمد 14500 اور اخراج 45 ہزار کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم کے 12 پیداوار ی یونٹ بند اور 5 پیداواری یونٹس سے 320 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں