تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو کر 1473.09 فٹ، بجلی کی پیداوار 425 میگاواٹ رہ گئی

بدھ 8 اپریل 2020 23:22

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2020ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو کر 1473.09 فٹ اور بجلی کی پیداوار 425 میگاواٹ رہ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1473.09 فٹ ہو گئی۔ ڈیم میں پانی کی آمد 24700 اور اخراج 5 ہزار کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم کے 17 میں سے 14 پیداوار ی یونٹ بند اور 3 پیداواری یونٹس سے 425 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں