گھنٹوں کے دوران ہری پورمیںکوروناکاکوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا،مثبت کیسز کی تعداد19رہ گئی

جمعرات 6 اگست 2020 19:54

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء)24 گھنٹوں کے دوران ضلع بھرمیںکوروناکاکوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔مثبت کیسز کی تعداد19رہ گئی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرایسوسی ایشن کے صدرڈاکٹرحسنین رضاترابی کاکہناہے کہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد577جبکہ باقی 19ایکٹوکیسزمیں سے بھی اکثریت مریضوں کی تعدادٹھیک ہے جو معمولی کھانسی اورزکام کاشکار ہیں۔ عوام زیادہ سے زیادہ اس وباء سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیراختیارکریں تاکہ خود کواوراپنے خاندان کومحفوظ رکھ سکیں ۔

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں