تربیلاڈیم میں پانی کی سطح مسلسل کم ہوکر1502.67فٹ ، بجلی کی پیداوار725میگاواٹ ریکارڈکی گئی

جمعہ نومبر 19:07

ہری پور۔20نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20نومبر2020ء) :تربیلاڈیم میں پانی کی سطح مسلسل کم ہوکر1502.67فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار725میگاواٹ ریکارڈکی گئی تفصیلات کے مطابق تربیلاڈیم میں پانی کی سطح مسلسل کم ہوکر1502.67فٹ ہوگئی ڈیم میں پانی کی آمد27300اوراخراج40ہزارکیوسک ہے جبکہ تربیلاڈیم کے سترہ میں سے آٹھ پیداواری یونٹ بنداورنوپیداواری یونٹس سے بجلی کی پیداوار725میگاواٹ ریکارڈکی گئی

(جاری ہے)


متعلقہ عنوان :

ہری پور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments