محفل میلاد مصطفیٰ و شان اہل بیت کانفرنس (کل) ہو گی

منگل نومبر 23:07

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2020ء): سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ و شان اہل بیت کانفرنس (کل) بدھ کو محلہ بلوچ آباد زیارت معصوم نوشہرہ میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

تقریب کا اہتمام میلاد کمیٹی محلہ بلوچ آباد اور علامہ عبدالشکور نقشبندی کی سربراہی میں ہو رہا ہے۔ تقریب کی صدارت علامہ محمد امجد عباسی خطیب زیارت معصوم کریں گے۔ تقریب سے علامہ مولانا محمد حنیف قریشی سمیت دیگر عالم دین خطاب کریں گے۔

ہری پور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments