تربیلاڈیم میں پانی کی آمدمیں کمی ، لیول کم ہوکر1470.73فٹ جبکہ بجلی کی پیدوار600میگاواٹ ریکارڈ

پیر 11 جنوری 2021 17:54

ہری پور۔11جنوری  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2021ء) :تربیلاڈیم میں پانی کی آمدمیں کمی اورزائداخراج کے باعث لیول کم ہوکر1470.

(جاری ہے)

73فٹ جبکہ بجلی کی پیدوار600میگاواٹ ریکارڈکی گئی تفصیلات کے مطابق تربیلاڈیم میں پانی کی آمدمیں کمی اورزائداخراج کے باعث ڈیم میں پانی کی سطح کم ہوکر1470.73فٹ ہوگئی،ڈیم میں پانی کی آمد 18500اوراخراج35ہزارکیوسک ہے جبکہ تربیلاڈیم کے سترہ میں سے دس پیداواری یونٹ بنداورسات پیداواری یونٹس سے بجلی کی پیداوار600میگاواٹ ریکارڑکی گئی۔


متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں