چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید (آج) نوتعمیر جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کریں گے

جمعہ 19 فروری 2021 15:20

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2021ء) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید (آج) ہفتہ کو نوتعمیر جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید ہری پور میں وکلا کیلئے نو تعمیر جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کریں گے،افتتاحی تقریب میں پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ کے ججز، ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج، ہزارہ بھر سے وکلا اور میڈیا کے نمائندگان شرکت کریں گے۔

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں