انچارج ٹریفک وارڈن سمیت د وتھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تقرری و تبادلہ جات

ہفتہ 8 مئی 2021 17:29

ہری پور۔8مئی  (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔08مئی 2021ء ) :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور کاشف ذوالفقار  نے انچارج ٹریفک وارڈن سمیت د وتھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تقرری و تبادلہ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

  انسپکٹر ساجد نواز ایس ایچ او تھانہ حطار سے پولیس لائن ، سب انسپکٹرسردار واجد انوسٹیگیشن سے ایس ایچ او حطار، سب انسپکٹر راجہ ممتاز انچارج ٹریفک وارڈن ہری پور سے ایس ایچ او تھانہ مکھینال ، سب انسپکٹر بشیر خان انوسٹی گیشن ونگ سے انچارج ٹریفک وارڈن ہری پور اور سب انسپکٹر اختر حسین ایس ایچ او تھانہ مکھینال سے ایڈیشنل ایس ایچ او سٹی ہری پور تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں