تربیلاڈیم میں پانی کی سطح 1532.09فٹ اوربجلی کی پیداوار3362میگاواٹ ریکارڈ

پیر 13 ستمبر 2021 18:17

ہری پور۔13ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2021ء) :تربیلاڈیم میں پانی کی سطح 1532.09فٹ اوربجلی کی پیداوار3362میگاواٹ ریکارڈکی گئی ہے،ترجمان تربیلاڈیم کی جانب سے سوموارکی جاری رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ تربیلاڈیم میں پانی کی سطح کم ہوکر1532.09فٹ ہوگئی ہے،ڈیم میں پانی کی آمد144900اوراخراج138000کیوسک ہے،تربیلاڈیم کے سترہ میں سے ایک پیداواری یونٹ بنداورسولہ یونٹس سے بجلی کی پیداوار3362میگاواٹ ریکارڈکی گئی ہے�

(جاری ہے)



متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں