تربیلاڈیم میں پانی کی سطح کم ہوکر1522.79فٹ اوربجلی کی پیداوار4020میگاواٹ ریکارڈ

پیر 20 ستمبر 2021 20:51

ہری پور۔20ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 ستمبر2021ء) :تربیلاڈیم میں پانی کی سطح کم ہوکر1522.79فٹ اوربجلی کی پیداوار4020میگاواٹ ریکارڈکی گئی ہے،ترجمان تربیلاڈیم کی جانب سے سوموارکے روز جاری رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ تربیلاڈیم میں پانی کی سطح کم ہوکر1522.79فٹ ہوگئی ہے،ڈیم میں پانی کی آمد96500اوراخراج155000کیوسک ہے،تربیلاڈیم کے تمام سترہ پیداواری یونٹس سے بجلی کی پیداوار4020میگاواٹ ریکارڈکی گئی ہے�

(جاری ہے)



متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں