ہری پور ، چار تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کرنے کے احکامات جاری

منگل 21 ستمبر 2021 19:44

ہری پور۔ 21 ستمبر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2021ء) :ڈی پی او ہری پور کاشف ذوالفقار نے چار تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

(جاری ہے)

انسپکٹر بشیر احمد ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ سے ایس ایچ او تھانہ مکھنیال، سب انسپکٹر صدیق شاہ ایس ایچ او تھانہ خانپور سے ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ، سب انسپکٹر کیڈٹ چن زیب تنولی ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح سے ایس ایچ او تھانہ خانپور، سب انسپکٹر اعجاز علی پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح تعینات کر دیا گیا ہے۔ سب انسپکٹر راجہ ممتاز ایس ایچ او تھانہ مکھنیال سے پولیس لائن جبکہ سب انسپکٹر محمد ارشد پولیس لائن سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ غازی تعینات کر دیئے گئے۔


متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں