ہری پورمیں کروناوائرس کے دونئے مثبت کیس رپورٹ،ایکٹوکیسزکی تعداد37ہوگئی

ہفتہ 22 جنوری 2022 00:26

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء)ہری پورمیں کروناوائرس کے دونئے مثبت کیس رپورٹ ہونے سے ایکٹوکیسزکی تعداد37ہوگئی،ڈاکٹرایسوسی ایشن ہری پورکے صدرڈاکٹرحسنین رضاترابی کے مطابق ضلع ہری پورمیں کروناوائرس کے دونئے مثبت کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعدایکٹوکیسزکی تعداد37اور شرح 0.63فیصدہوگئی ہے،عوام کروناوائرس کی حالیہ لہرسے محفوظ رہنے کے لیے حکومت کی جانب سے جاری احتیاطی تدابیرپرسختی سے عملدرآمدکریں،شہری ماسک کااستعمال کرتے ہوئے قریبی محکمہ صحت کے سینٹرسے ویکسین لگوائیں�

(جاری ہے)

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں