ڈی ایس پی سرکل خانپور کا سرکل خانپور میں مختلف ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ ،آٹے کی تقسیم کی نگرانی کی

بدھ 29 مارچ 2023 18:10

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2023ء) ڈی ایس پی سرکل خانپور کا سرکل خانپور میں مختلف ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ کر کے آٹے کی تقسیم کی نگرانی کی۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر کا سرکل خانپور میں مختلف ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ کیا۔سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں کو چیک کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔پولیس افسران اور جوانوں کو آٹا کے حصول کے لئے آنے والی عوام کے ساتھ اچھے اخلاق اور شائستگی کے ساتھ پیش آنے کی ہدایات دیں ۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں