تربیلاڈیم کے 14 پیداواری یونٹ بند ، بجلی کی پیداوار240 میگاواٹ ریکارڈ

بدھ 29 مارچ 2023 19:14

تربیلاڈیم کے 14 پیداواری یونٹ بند ، بجلی کی پیداوار240 میگاواٹ ریکارڈ
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2023ء) تربیلاڈیم کے 14پیداواری یونٹ بند ہونے سے بجلی کی پیداوار240میگاواٹ ریکارڈہوئی،ترجمان ڈیم کے مطابق تربیلاڈیم میں پانی کی سطح اضافے سے 1424.84فٹ ہوگئی ،ڈیم میں پانی کی آمد18ہزاراوراخراج06ہزارکیوسک ہے،تربیلاڈیم کے 17میں سے 14پیداواری یونٹ بنداور03یونٹس سے بجلی کی پیداوار240میگاواٹ ریکارڈکی گئی �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں