تر بیلا جھیل میں پانی کی سطح میں اضافہ،جھیل کا لیول 1471.96فٹ تک پہنچ گیا

جمعرات 2 جولائی 2015 22:05

تربیلا غازی (نمائندہ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) تر بیلا جھیل میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو نے سے جھیل کا لیول 1471.96فٹ تک پہنچ گیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ جھیل سے 127400کیوسک فٹ پانی دریا سندھ میں چھوڑا جارہا ہے۔گزشتہ روز کے اعدادوشمار کے مطابق 150000کیوسک فٹ پانی کی جھیل میں آمد ریکارڈ کیگئی۔تر بیلا بجلی گھر کے 13 یونٹ کام کر رہے ہیں۔جن سے 2811میگا واٹ بجلی پید ا کی جا رہی ہے ۔جبکہ ایک یونٹ بند ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں