ہرنائی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کلیم اللہ کاکڑنے اپنے عہدہ کاچارج سنبھال لیا

جمعہ 21 جون 2019 16:47

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) نئے تعینات ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر کلیم اللہ کاکڑ نے اپنے عہدہ کاچارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کلیم اللہ کاکڑ کو ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر مومن خان ترین ،سابق ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر حاجی محمدخان ترین ،سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر عثمان غنی ،ضلعی کوارڈنیٹر ،آر،ٹی، ایس، ایم نجیب شاہ، اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محبت شاہ ودیگر نے انہیں کرسی پر بٹھایا۔ اس موقع بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی عہدیداران بھی موجود تھے اور نئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کلیم اللہ کاکڑ کو چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں