ہرنائی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جاںبحق

اتوار 12 مئی 2019 17:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2019ء) ہرنائی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جاںبحق، لیویز کے مطابق اتوار کو ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کانکن خالق داد اور داد محمد جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں