حادثے میں بھتیجی کے جاں بحق ہونے پر نورمحمد خان دمڑ سے بی اے پی رہنمائوں کااظہار تعزیت

اتوار 25 اگست 2019 16:25

ہرنائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2019ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی سردار اسرار خان ترین ، ملک مہراللہ خان ترین، ملک روح اللہ خان ترین ، رکن صوبائی اسمبلی محترمہ لیلیٰ ترین ، حاجی معتبرخان ترین ودیگر نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، اینڈ واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ کی فیملی کی گاڑی کو حادثے میں انکی بھتیجی کے جاں بحق اور بیٹیوں کی زخمی ہونے پر دلی رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعا مغفرت،زخمی بیٹیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں