ہرنائی،عوامی نیشنل پارٹی کا اجلاس آج( جمعہ) ہو گا

جمعرات 19 ستمبر 2019 21:16

ہرنائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی ترجمان عبدالغنی ترین کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ضلعی صدر ولی داد میانی نے ضلعی کابینہ ، ہرنائی و شاہرگ کے صدور و جنرل سیکرٹری کامشترکہ اجلاس آج (جمعہ)11 بجے ہرنائی میں طلب کیاگیا ہے تمام عہدیداروں کو اجلاس اپنی شرکت بروقت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں