ہرنائی سے کوئٹہ آنے والی مسافر وین کی چھت سے بچہ گر کر جاں بحق

جمعہ 14 دسمبر 2018 19:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2018ء) ہرنائی سے کوئٹہ آنے والی مسافر وین کی چھت سے بچہ گر کر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ایدھی ذرائع کے مطابق ہرنائی سے کوئٹہ آنے والی مسافر وین کی چھت سے 12 سالہ بچہ داد اللہ گر کر جاں بحق ہوگیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں