سابق ڈائریکٹر کالجز پروفیسر شادی خان ترین کی اہلیہ انتقال کرگئی

جمعہ 21 فروری 2020 16:35

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) سابق ڈائریکٹر کالجز پروفیسر شادی خان ترین کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال کرگئی۔مرحومہ ڈاکٹر حبیب الرحٰمن ترین ،ایس پی عطا الرحٰمن ترین،اسسٹنٹ ڈائریکٹر عزیز الرحٰمن ترین، انجینئر حفیظ الرحمان ترین کی والدہ ،ڈاکڑ دریا خان ترین، انجینئرعبدالظاہر خان ترین، سعید خان ترین، محمد خان ترین، عبداللہ خان ترین کی بھابی، عبدالواحد خلجی، عبدالقیوم خلجی، عبدالقادر خلجی کی ہمشیرہ، ڈاکٹر عصمت درانی، ڈاکٹر خالد مروت کی ساس تھی۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی نماز جنازہ و تدفین ریلوے قبرستان میںکی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں