ہرنائی زیارت روڈ ڈومیارکے مقام پر موٹرسائیکل کو حادثہ ، موٹر سائیکل پر سوار دوافراد شدید زخمی

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:39

ہرنائی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) ہرنائی زیارت روڈ ڈومیارکے مقام پر موٹرسائیکل کو حادثہ موٹر سائیکل پر سوار دوافراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال ہرنائی منتقل کردیا گیا زخمیوں میں سجاد اور قاہر خان ہرنائی ناکس کے علاقہ روغنی کے ر ہائشی ہے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں