آل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کی ضلعی کابینہ کااجلاس 19 جنوری کو طلب کرلیاگیا

جمعرات 17 جنوری 2019 22:47

ہرنائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) آل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے قائم مقام ضلعی صدر سید صابر شاہ نے ضلعی کابینہ کااجلاس مورخہ19 جنوری بروز اتوار صبح دس بجے ضلعی دفتر میں طلب کرلیا۔ تمام عہدیداروں کواجلاس میں بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں