ہرنائی کے علاقے میں تیزرفتار گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،2زخمی

بدھ 9 اکتوبر 2019 23:18

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2019ء) ہرنائی کے علاقے میں تیزرفتار گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افرادزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں تیزرفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 2افرادزخمی ہوگئے لیویز نے نعش اورزخمیوں کو ہسپتا ل پہنچادیا اور مزیدکارروائی شروع کردی۔

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں