ہرنائی،آل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے صوبائی اور مختلف اضلاع کے عہدیداران ہرنائی کا دو روزہ دورہ کرینگے

جمعہ 11 اکتوبر 2019 16:07

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2019ء) آل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے ضلعی ترجمان کے بیان کے مطابق فیڈریشن کے صوبائی ،اور ضلعی عہدیداران ہرنائی کا دو روزہ دورہ کرینگے ۔

(جاری ہے)

ہرنائی میں فیڈریشن کے اجلاس میں شرکت اور ضلعی انتخاب کے کاغذات نامزدگی فارم بھی وصول کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں