ملک مہراللہ خان ترین کی سابق سینیٹر میر حضور بخش ڈومکی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:43

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) بی اے پی کے رہنماء ملک مہراللہ خان ترین نے بختیار آباد ڈومکی لہڑی میں سابق سینیٹر میر حضور بخش ڈومکی کے گھر جاکر مرحوم کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں