کوئٹہ ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لیلیٰ ترین سے ملاقات ، سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 26 نومبر 2021 20:10

/ہرنائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2021ء) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہرنائی میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محترمہ لیلیٰ ترین کی رہائش گاہ آمد جہاں وزیر اعلی نے ان سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

کمشنر سبی ڈویژن ڈویژن، ڈی سی ہرنائی ودیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر پارلیمانی سیکریٹری کی جانب سے وزیراعلیٰ کو روایتی پگڑی کا تحفہ پیش کیاگیا اور انکے اعزاز میں عصرانہ کا اہتما م کیاگیا جس میں علاقے کے عمائدین نے بھی شرکت کی

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں