eمقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی ٹکر سے چار کانکن زخمی

اتوار 26 دسمبر 2021 21:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2021ء) ہرنائی کے تحصیل شاہرگ کے مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی ٹکر سے چار کانکن زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شاہرگ کے مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی ٹکر سے چار کانکن زخمی ہوگئے جن میں تین زخمی کانکنوں کو کوئلہ کان سے نکال کرشاہرگ ہسپتال ابتدائی علاج معالجہ کے لئے منتقل کردئیے گئے نکالے گئے کانکنوں میں ادریس،سردار اور دلاور شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں