ہرنائی ، فکر باچاخان کے سوا جتنے بھی دعوے اور وعدے کئے گئے تھے وہ تمام کے تمام اپنی منطقی انجام کو پہنچ چکے،رہنما عوامی نیشنل پارٹی

اتوار 16 جنوری 2022 21:00

ةہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2022ء) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماں نے کہاہے کہ فکر باچاخان کے سوا جتنے بھی دعوے اور وعدے کئے گئے تھے وہ تمام کے تمام اپنی منطقی انجام کو پہنچ چکے مذہب قوم اور حب الوطنی کیوں نہ تھے فکر باچاخان کے متبادل ثابت نہ ہوسکے 21جنوری کو فخر افغان رئیس الاحرارخان عبدالغفارخان باچاخان کی 34ویں رہبر ملی قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 16ویں برسی کے موقع پر شہید گل شاہ خان گرانڈ میں منعقدہ جلسہ عام اور اس میں مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین سمیت صوبائی مرکزی قیادت کی شرکت سے ملک میں رواں حالات پر گہرے اثرات مرتب کر ینگے کارکن اور ذمہ داران تنظیمی ربط کو بروئے کار لاتے ہوئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا صوبائی نائب صدر اصغرعلی ترین صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سیدعبدالباری آغا صوبائی جوائنٹ سیکرٹری حاجی ہدایت اللہ کاکڑصوبائی سالاراعلی شاجہان آغا،ولی دادمیانی،عبدالمالک کاکڑخان زمان کاکڑ نوازخان خان کاکڑحاجی محمدخان کاکڑ،ملک حمید میرزئی سیدسلطان شاہ،سیدعارف شاہ، وارث خان اورنگزیب کاکڑ یاسین کاکڑصادق کاکڑجبارکاکڑعبدالقاہرکاکڑکلیم اللہ کاکڑنیفخرافغان باچاخان رہبرتحریک خان عبدالولی خان کی برسی کی تیاری اوراولسی رابطہ مہم کے سلسلے میں شاہرگ ٹان پائیوشاہ کی رہائش گاہ پر ورکرزاجلاس،کھوسٹ یونین کونسل ناظم عادل کی رہائش گاہ ورکرز اجلاسکلی سزو،یونین کونسل صدر1ہرنائی،باچاخان مرکزقلعہ سیف اللہ ،باچاخان مرکزمسلم باغ میں ورکرزاجلاسوں سیخطاب کیدوران کیاعلاوہ ازیں صوبائی رہنماآج اولسی رابطہ مہم کے سلسلے میں کلی مرغہ،شاہرگ یونین کونسل،نسکہ یونین کونسل،یونین کونسل ہرنائی صدر2میں شرکت کرینگی

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں