ہرنائی میں سیلا بی ریلے میں گاڑی بہہ جا نے سے خواتین اور بچے سمیت چار افراد جاں بحق

منگل 21 جون 2022 22:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2022ء) ہرنائی میں سیلا بی ریلے میں گاڑی بہہ جا نے سے خواتین اور بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ، لیویز کے مطابق منگل کوہرنائی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین اوربچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے، لیویز کے مطابق لاشوں کی تلاش جا ری ہے ، مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں