ضلع ہرنائی میں بھی مون سون کا طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ،چھت گرنے سے خاتون جان بحق

اتوار 31 جولائی 2022 18:10

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2022ء) ملک بھر کی طرح ضلع ہرنائی میں بھی مون سون کا طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ہرنائی کے علاقہ گچینہ میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جان بحق ہو گئی ،ہرنائی گچینہ کے علاقہ کلی شور میں ناصر خان کے گھر کاایک کمرہ کا چھت گرنے سے انکی والدہ چھت تلے دب جانے کے باعث جان بحق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

ضلع ہرنائی میں ابتک حکومتی سطح پر بارش و سیلاب متاثرین کی بحالی اور جان بحق افراد کی لواحقین سے کسی کوئی مدد نہیں کی گئی ہے \378

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں