ہرنائی، ٹریکٹر کی زد میں آکر بچہ جاںبحق

منگل 7 فروری 2017 18:46

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 فروری2017ء) بلوچستان کی ضلع ہرنائی میں ٹریکٹر کی زد میں آکر ایک بچہ جاںبحق ہوگیاہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع ہرنائی کے علاقے ناکس میں غفار شاہ نامی بچہ ٹریکٹر کی زد میں آکر جاںبحق ہوگیاہے جن کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیاہے جبکہ متعلقہ انتظامیہ نے اس سلسلے میں کارروائی شروع کردی ہے ۔

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں