ہارون آباد‘ بابر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے حکومت کی طرف سے ایس او پیز پر پر تحفظات کا اظہار کر دیا

جمعرات 23 اپریل 2020 14:11

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2020ء) بابر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے حکومت کی طرف سے ایس او پیز پر پر تحفظات کا اظہار کر دیا بابر ایسوسی ایشن نے حکومت کی طرف سے ایس او پیز پر تحفظات کا اظہار کر دیا بابر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا کہ اے کیٹا گری سلون اور بیوٹی پارلر تو اس پر پورا اتر سکتے ہیں لیکن متوسط طبقہ تو پہلے ہی بے روز گار ہے بی اور کرونا جیسی وبا پر ماسک پہنے جاسکتے ہیں سنیٹاییزر کا استعمال تو کیا جاسکتا لیکن حکومت کی طرف سے تمام تر ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جا سکتا حکومت اس پر نظر ثانی کرے

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں