ہارون آباد‘کینال ریسٹ ہاوس سے خطرناک بلیک کوبرا سانپ نکل آیا

بدھ ستمبر 16:08

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء)کینال ریسٹ ہاوس سے خطرناک بلیک کوبرا سانپ نکل آیاتفصیلات کے مطا بق محکمہ نہر کے دفتر کے پاس کینال ریسٹ ہائو س نے خطر ناک بلیک کوبرا سانپ نکل آیا جس کو کینال ریسٹ ہاوس کے عملہ نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی محنت کے بعد اسے بوتل میں بند کر دیا. بلیک کوبرا دیکھ کر عملہ اور نزدیکی رہائشیوں میں خوف وحراس پھیل گیا-

ہارون آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments